عون عباس بپی کو وزیراعظم کا مشیر بننے پر خالد جاوید کی مبارکباد

November 29, 2021

ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف ڈسٹرکٹ ملتان کے ضلعی صدر خالد جاوید وڑائچ نے صدر جنوبی پنجاب تحریک انصاف و سینٹر عون عباس بپی کو وزیراعظم کے مشیر خاص بننے پر مبارکباد دی اور وہاں دونوں رہنماؤں نے بیٹھ کر پارٹی امور و سیاسی صورتحال بالخصوص خانیوال میں ہونے والے ضمنی الیکشن پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیااور اس بات کا اعادہ کیا گیا کہ پی پی 206 میں پارٹی امیدوار محترمہ نورین نشاط ڈاہا کی بھرپور کیمپین چلا کر انکو کامیاب کروایا جائے گا۔