ایل پی جی سستی کردی گئی، نئی قیمت کا اطلاق یکم دسمبر سے

November 30, 2021

ملک میں مائع قدرتی گیس (ایل پی جی) کیفی کلو قیمت 14 روپے 32 پیسے کم کردی گئی ہے۔

ایل پی جی کے 11 اعشاریہ 8 کلو گرام کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2 ہزار 390 روپے مقرر کردی گئی۔

ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم دسمبر سے ہو گا۔