• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکرز بحری بارودی سرنگ سے ٹکرا گئے

آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکرز بحری بارودی سرنگ سے ٹکرا گئے، دھماکے سے ٹینکرز میں آگ لگ گئی۔

24 گھنٹوں میں دھماکوں کی زد میں آنے والے ٹینکرز کی تعداد تین ہو گئی۔

ایرانی فوج کی بحریہ کے کمانڈر نے انکشاف کیا ہے کہ دو ایرانی بحری جہازوں کو امریکی بحری دستوں کی تحویل سے نکال لیا گیا ہے۔

انہوں نے ساتھ ہی اس بات پر زور دیا کہ رہبرِ انقلابِ اسلامی کے حکم پر آبنائے ہرمز بند رہے گی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید