کراچی (اسٹاف رپورٹر) ینگ نرسز ایسوسی ایشن سندھ کے تحت اپنے مطالبات کی منظوری کے لئے منگل کو کراچی پریس کلب کے باہر دھرنا دیا گیاجس میں بڑی تعداد میں نرسوں نے شرکت کی ۔ نرسوں نے اسپتالوں میں وارڈوں کا بائیکاٹ کیا ۔
پولیس کے مطابق بچیوں کی عمر 3 اور 5 سال کے درمیان ہیں۔
شوہر کے مطابق سویرا گھر میں اوندھے منہ پڑی تھی، پلٹ کر دیکھا تو اس کا گلا کٹا ہوا تھا۔
لیاقت آباد میں سندھی ہوٹل کے قریب نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے 8 سالہ بچہ زخمی ہوگیا۔
پولیس کے مطابق خاتون کو جس گاڑی پر اغواء کیا گیا وہ گاڑی برآمد کر لی گئی
پولیس کے مطابق تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل سڑک کنارے کھڑے واٹر ٹینکر سے ٹکرا گئی۔
تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں طوفانی بارشوں کے بعد بد ترین سیلابی صورتحال برقرار ہے۔
وزیراعظم نے عالمی برادری کے سامنے غزہ کے بچوں کے حقِ زندگی، بہتر مستقبل اور خوابوں کی تکمیل کا سوال اٹھایا۔
پولیس کے مطابق مسلح افراد نے بار میں موجود لوگوں پر رائفلوں اور پستول سے فائرنگ کی۔
حکام کا کہنا ہے کہ واقعے سے متعلق کچھ اہم شواہد فارنزک کے لیے بھجوائے گئے ہیں۔
جاپانی وزارت خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان گفتگو تقریباً 20 منٹ جاری رہی۔
این سی سی آئی اے ذرائع کے مطابق محمد رضوان سے متعدد مرتبہ رابطہ کر کے تحقیقات میں تعاون کرنے کی درخواست کی گئی
وزیر داخلہ محسن نقوی نے این سی سی آئی اے سینٹرل زون ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔
دشمن کی ممکنہ جارحیت کا اس بار جدید عسکری ٹیکنالوجی سے جواب دیا جائے گا: ایرانی مسلح افواج کے سینئر ترجمان
فریقین کو اختلافات بات چیت کے ذریعے حل کرنے چاہئیں: بدر البوسعیدی
کسٹمز کے حوالدار فرمان، سپاہی اسامہ اور ریسکیو اہلکار شریف اللّٰہ کی نمازِ جنازہ ادا کی گئی۔
پاکستانی باکسر نے کہا ہے کہ اپنی جیت افواج پاکستان اور پولیس کے جوانوں کے نام کرتا ہوں۔