پنجاب، اسکولوں کی اسمبلی میں درود شریف پڑھنے کے احکامات جاری

December 01, 2021

ملتان (نمائندہ جنگ)اسکولوں میں درود شریف پڑھنے کے احکامات جاری کردئیے گئے ، چیف سیکرٹری کی طرف سے جاری ہونےو الے مراسلے میں کہاگیا ہے کہ اسمبلی میں قومی ترانہ سے قبل تلاوت قرآن پاک کے بعد درود شریف (درود ابراہیمی) پڑھا جائے گا۔