ایف بی آر کی کارپوریٹ سیکٹر کے لئے ڈیجیٹل ادائیگیوں میں 31 دسمبر تک توسیع

December 02, 2021

اسلام آباد(اے پی پی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے کارپوریٹ سیکٹرکے لئے ڈیجیٹل ادائیگیوں میں 31دسمبرتک کی توسیع کردی ہے۔