جونیئر کھلاڑیوں کی مدد کیلئے ٹورنامنٹ کھیل رہا ہوں، اعصام الحق

December 03, 2021

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق کا کہنا ہے کہ ٹورنامنٹ اسی لیے کھیل رہا ہوں کہ جونیئر کھلاڑیوں کی مدد کرسکوں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بدقسمتی ہے میرے اور عقیل خان کے بعد گیپ بہت زیادہ ہوگیا ہے، نوجوان کھلاڑیوں کے ساتھ ٹریننگ کر رہا ہوں تاکہ وہ سیکھیں۔