کراچی(اسٹاف رپورٹر)لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر عاقب جاوید نےفاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو پی ایس ایل میں کپتان بنانے کا اشارہ دیاہے۔انہوں نے کہا کہ ابھی کپتان کا فیصلہ نہیں ہوا ہے۔شاہین شاہ آفریدی کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔
ڈاکٹر محمد علی شیخ ضیاالدین یونیورسٹی کے وائس چانسلر مقرر ہوگئے۔
دبئی پولیس نے واضح کیا ہے کہ دبئی میں نوکری صرف سرکاری چینلز اور قانونی طور پر لائسنس یافتہ ریکروٹمنٹ اداروں کے ذریعے ہی حاصل کی جا سکتی ہے۔
انگلش پریمیئر لیگ فٹ بال میں ناقص کارکردگی کے سبب مانچسٹر یونائیٹڈ نے اپنے منیجر روبین ایموریم کو عہدے سے ہٹادیا۔
سوئس وفاقی کونسل نے ایک بیان میں کہا کہ اس فیصلے کا مقصد اثاثوں کے ممکنہ انخلا کو روکنا ہے۔
برطانیہ میں اتوار کو جنگ عظیم کے حوالے سے منعقدہ یوم یادگار کی تقریب میں بغیر اجازت بحریہ کے ایڈمرل کا لباس پہننے والے شخص جوناتھن کارلی نے اعتراف جرم کرلیا۔
گرینڈ الائنس آف پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز سندھ نے اینٹی کرپشن کارروائیوں کے خلاف 9 جنوری کو سندھ بھر میں نجی اسکولوں اور کالجوں کی مکمل ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے.
وزیراعظم شہباز شریف کا چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کے فروغ کے لیے آسان شرائط پر قرضے دینے کے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت کی۔
امر ڈوگر نے کہا کہ میری ابھی اسپیکر سے ملاقات ہوئی اور ہم نےاپنا سابقہ مطالبہ دہرایا،
انسانی اسمگلروں سے نمٹنے کیلئے برطانیہ میں نئے قواعد نافذ ہوگئے، لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق غیرقانونی تارکین کو گرفتار کیے بغیر انکے موبائل فون ضبط کیے جاسکیں گے۔
بگ بیش ٹی 20 لیگ کے 24 ویں میچ میں سڈنی سکسرز نے برسبین ہیٹ کو 3 وکٹ سے مات دے دی۔
واقعہ اسی نجی یونیورسٹی میں پیش آیا جہاں کے ایک طالبعلم محمد اویس نے تقریباً دو ہفتے پہلے چھلانگ لگا کر خودکشی کی تھی۔
وفاقی وزیر امور کشمیر امیر مقام نے کہا ہے کہ حکومت بات چیت کے ذریعے مسائل حل کرنا چاہتی ہے۔
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ حنا بیات نے حال ہی میں اپنے شوہر کی تیسری برسی کے موقع پر ان کی وفات کا ذکر کرتے ہوئے ان کے آخری الفاظ یاد کرکے جذباتی ہوگئی۔
ذرائع کے مطابق پاکستانی نوجوان سے پسند کی شادی کرنے والی بھارتی خاتون کو ویزے کی معیاد پوری ہونے پر بھارت بھیجا جارہا ہے۔
عدالت کا ملزم ارمغان کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم
پنجگور کے علاقے چتکان بازار میں دھماکا ہوا جس میں ایک شخص جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔