طیارے کو لوگوں کے دھکا لگانے کا واقعہ کہا رونما ہوا؟

December 03, 2021

گاڑیوں کو دھکا لگاتے لگاتے لوگوں نے اب طیارے کو بھی دھکا لگانا شروع کردیا۔

آپ نے اپنے اردگرد بہت بار لوگوں کو گاڑیوں کو دھکے لگاتے دیکھا ہوگا لیکن نیپال میں لوگوں نے ایک طیارے کو دھکا لگادیا۔

نیپال میں رن وے پر دوسرے طیارے کی لینڈنگ ممکن بنانے کے لیے مسافروں کو خراب ٹائر والے طیارے چھوٹے طیارے کو دھکیل کر وہاں سے ہٹانا پڑا۔

سوشل میڈیا پر طیارے کو لوگوں کے دھکا لگانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔