ہندو یاتری آج پاکستان آئیں گے

December 04, 2021

لاہور(خصوصی رپورٹر)بھارت سےایک سو سے زائد ہندو یا تری آج واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان آئیں گے۔