؟ ……

December 06, 2021

اُف نہتّے شخص پر یلغار اُف

کیوں یہ مجمع اِس قدر بے درد ہے

کیا یہ سارے لوگ ہیں تخریب کار

کیا یہ پوری قوم دہشت گرد ہے؟