گھڑ دوڑ: آفتاب کی کپ کی ڈبل

December 06, 2021

کراچی( اسٹاف رپورٹر) تجربے کار سوار آفتاب چوہدری نے ریس کورس میں ہونے والی قائد اعظم ٹرائیل کپ اور فنٹاسٹک کپ کے مقابلے جیت کر فتح کی ڈبل مکمل کی، انہوں نے ساحل اور کوئن پرائڈ پر کامیابی سمیٹی،جبکہ ایم منظور نے بھی شہباز اور وائرر کال پر کامیابی کے ساتھ جیت کی ڈبل مکمل کی۔