کلی الماس سے موبائل چھین لیا گیا

December 06, 2021

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کلی الماس میں ایک شخص سے موبائل فون چھین لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ائیرپورٹ کلی الماس میں مسلح رہزنوں نے ایک شخص شہباز احمد موبائل چھین لیا اور فرار ہوگئے ۔