حالات ……

December 08, 2021

کیا کریں تحریر اپنی رائے ہم

کس قدر صبر آزما حالات ہیں

گو ہمارے پاس لکھنے کے لئے

ہیں، مگر ’’حسّاس‘‘ موضوعات ہیں