بچے پرتشددکرنیوالا ملزم گرفتار

December 08, 2021

لاہور(کرائم رپورٹر سے) راوی روڈ پولیس نے اڑھائی سالہ بچے پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے پر ملزم رضوان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔