کرنٹ لگنے سے 50سالہ شخص جاں بحق

December 08, 2021

لاہور(کرائم رپورٹر سے)گوالمنڈی کے علاقے میں کر نٹ لگنے سے 50سالہ عباس جاں بحق ہو گیا ۔