یارو:دوگاڑیوں سے 12کروڑ روپے کی منشیا ت برآمد

December 08, 2021

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)کسٹم عملے نے یارو چیک پوسٹ پر دوران چیکنگ دو گاڑیوں سے 12کروڑ مالیت کی منشیات برآمد کر لی کسٹم ذرائع کے مطابق منشیات کی مالیت 12کروڑ روپے سے زائد بتائی جاتی ہے تاہم اس دوران کوئی گرفتاری نہیں ہوئی۔