شلپا نے شوہر کے ساتھ نئے سال کی پہلی ویڈیو شیئر کردی

January 05, 2022

فوٹو: فائل

بھارتی اداکارہ شلپا شیٹی کی شوہر کے ساتھ سال 2022 میں پہلی ویڈیو شیئر کردی۔

واضح رہے کہ راج کندرا کو گزشتہ برس فحش فلمیں بنانے کے الزام میں گرفتار کیا تھا، تاہم اب وہ ضمانت پر رہا ہیں۔

اپنی گرفتاری پر راج کندرا نے کہا تھا کہ ان کے خلاف یہ سوچی سمجھی سازش ہے۔

راج کندرا کے ضمانت پر رہائی کے بعد شلپا نے اب نئے سال میں اپنی ویڈیو شیئر کی۔

انسٹاگرام پر شیئر ویڈیو میں شلپا مذہبی رسومات کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔

فوٹو: اسکرین گریب