کورونا کیسز میں اضافہ، سنگینی ماضی کے مقابلے میں بہت کم ہے، سعودی عرب

January 17, 2022

ریاض (شاہدنعیم) سعودی عرب کے وزارت صحت کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم اس وقت کورونا سے نمٹنے کے ایک اہم مرحلے میں ہیں اور کیسز میں اضافے کے باوجود ان میں سنگینی ماضی کے مقابلے میں بہت کم ہے- وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبد العالی نے کہا کہ ہم اب ایک اہم مرحلے میں ہیں‘ جس کا عنوان ’ہماری قوت مدافعت زندگی سیکورٹی فورس (بی ایس ایف)کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل، ایس پی ایس سندھو نے کہا کہ درانداز کو گرفتاری کے چھ گھنٹے کے اندر پاکستانی رینجرس کے ساتھ فلیگ میٹنگ میں ضروری رسمی کارروائیوں کی تکمیل کے بعد واپس بھیج دیا گیا۔