کُرونا کی وبا سے ہو رہا ہے
غریبوں کی مصیبت میں اضافہ
مگر ہوگا اِس آفت سے عزیزم!
ارب پتیوں کی دولت میں اضافہ
عدالت نے ایڈیشنل سیشن جج شیخوپورہ کا 27 جولائی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔
گزشتہ روز واقعے کے بعد امدادی کارروائی کے دوران ریسکیو عملے نے ملبے تلے دب کر جاں بحق ہونے والوں کی لاشوں کو نکال کر عباسی شہید اسپتال پہنچایا تھا۔
پولیس ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کارکنان 30 دن کے لیے اڈیالہ جیل میں نظر بند رہیں گے۔
این تھروپک نے شمالی یمن میں موجود ایسے عناصر کے ایک گروہ کی نشاندہی کی جو ہتھیاروں کی تیاری کے 3 پروگرام چلا رہا تھا۔
پیوٹن کے طیارے میں ریڈار کو جام کرنے والی ٹیکنالوجی، جدید دفاعی نظام، سیٹلائٹ رابطے اور محفوظ ریڈیو و ڈیٹا نظام بھی نصب ہے۔
سائنس دانوں کی اس کوشش کے بعد کمپنی نے اپنے حفاظتی نظام مزید سخت کردیے۔
ایرانی سرکاری ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ دنیا کو ایندھن کی بڑھتی قیمتوں کا ذمہ دار امریکا کو ٹھہرانا چاہیے۔
عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ دستاویزات میں بن لادن کے بم بنانے کے لیے تابکار مواد حاصل کرنے اور دھماکہ خیز مواد پر تجربات کا بھی ذکر موجود ہے۔
قطر نے برادر ملک سعودی عرب کے ذمہ دارانہ مؤقف کو سراہتے ہوئے اس کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
سرگودھا کے نواحی علاقے میں 15 سالہ لڑکی کو 18 سال کا ظاہر کر کے نکاح کروا دیا گیا جس پر نکاح خواں اور گواہوں سمیت، 5 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے 100 انڈیکس 4816 پوائنٹس کی کمی سے 170511 پر بند ہوا۔
ایس ایس پی سانگھڑ کا کہنا ہے کہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کیا اور گرفتار ملزم نے اعتراف کر لیا۔
محقق کا دعویٰ ہے کہ گیزہ کے عظیم اہرام میں چاند، ستاروں اور سیاروں سے منسلک ایک پوشیدہ ریاضیاتی کوڈ موجود ہے۔
برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق فیصلہ رات کے اوقات میں ایران کی جانب سے بحری جہازوں پر حملوں کے بعد کیا گیا ہے۔
مصنوعی ذہانت کی وجہ سے مجموعی طور پر اوسط اجرت میں 9.7 فیصد اضافہ ممکن ہے لیکن انتہائی صورتحال میں علمی نوعیت کی ملازمتوں سے وابستہ افراد کی اجرت 11.5 فیصد تک کم ہوسکتی ہے۔
مردوں کی بے وفائی سے متعلق عیشائی رکھی کے سوالات نے مختلف قیاس آرائیوں کو جنم دیا۔