فٹبال ہاؤس سے متعلق درخواست خارج

January 24, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نےاشفاق گروپ کی حکومت کی جانب سے فیفا فٹبال ہائوس کو اپنی تحویل میں لئے جانے کے خلاف رٹ خارج کردی۔ فیفا ہائوس لاہو ر پنجاب حکومت کی جانب سے 30 سالہ لیز پر مہیا کی گئی جگہ پر فیفا فنڈز سے بنایا گیا تھا۔