اسٹٹ گارٹ ٹینس ٹائٹل ربا کینا کے نام

April 23, 2024

اسٹٹ گارٹ (نیوز ایجنسیز) قازقستان کی ایلینا رباکینا نے اسٹٹ گارٹ ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا ۔ سنگلز فائنل میں انہوں نے یوکرین کی مارٹا کوسٹیوک کو شکست دی۔ یاد رہے کہ انہوں نے سیمی فائنل میں عالمی نمبر ایک ایگا سوائیتک کو زیر کیا تھا۔