رضوان ان فٹ، وکٹ کیپنگ نہیں کی

April 22, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر) تیسرے ٹی 20میں محمد رضوان بیٹنگ کرتے ہوئے ان فٹ ہوگئے اور انہوں نے وکٹ کیپنگ نہیں کی ان کی جگہ گلوز عثمان خان نے سنبھال لئے۔