ٹی 20 ورلڈ کپ ٹرافی پاکستان پہنچ گئی

April 25, 2024

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی پاکستان کے تین روزہ دورے پر بدھ کی رات اسلام آباد پہنچ گئی۔