روٹیشن پالیسی کے تحت محمد عامر باہر، عباس آفریدی ان

April 22, 2024

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل میں روٹیشن پالیسی کے تحت فاسٹ بولر محمد عامر کو آرام دے کر عباس آفریدی کو ٹیم میں شامل کیا ۔ ریٹائرمنٹ واپس لینے والے عماد وسیم اور فخر زمان کو موقع نہیں دیا گیا ۔