پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم انگلینڈ جائیگی

April 25, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستانی کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے دورے پر جائے گی۔جہاں وہ3ٹی ٹوئنٹی اور 3 ایک روزہ میچ کھیلے گی۔