• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترکی: استنبول میں شدید برفباری کے بعد ایئرپورٹ پروازوں کے لیے بند

ترکی کے شہر استنبول میں شدید برفباری کے بعد حکام نے ایئرپورٹ پروازوں کے لیے بند کردیا ہے۔ 

استنبول ایئرپورٹ کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ موسم کی خراب صورتحال کےباعث پروازیں عارضی طور پر روکی گئی ہیں۔ 

خبر ایجنسی نے بتایا ہے کہ برفباری سے سڑکوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے اور کئی سڑکیں بند کردی گی ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید