وزیراعظم عمران خان 3 فروری سے چین کا دورہ کرینگے

January 26, 2022

اسلام آ باد (نمائندہ جنگ) وزیراعظم عمران خان 3 فروری سےچین کا دورہ کرینگے۔ ان کا تین روز سرکاری دورہ 5 فرورری کو ختم ہو گا۔وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ 5وزراء چین جائیں گے، وزیراعظم نے وزراء کو دورہ چین سے متعلق تیاری کی ہدایت کی ہے۔