اسٹاک مارکیٹ، ہفتے کے آخری دن بھی مندی، 100پوائنٹس کی کمی

April 23, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مسلسل پانچویں روز بھی مندی کا رجحان رہا اور ہفتے کے آخری دن 100؍پوائنٹس کی کمی ہوئی جبکہ مارکیٹ کے سرمائے میں 10ارب 24کروڑ35لاکھ31ہزار39روپے کی کمی واقع ہوئی۔