خطاب ………

May 12, 2022

جذبات بھرے خطاب سُن کر

جلسوں میں سبھی پھڑک رہے ہیں

بجلی کی کمی ہے، اور لیڈر

بجلی کی طرح کڑک رہے ہیں