بیچارے ………

May 18, 2022

بیکار معاملوں پہ لیڈر

جلسوں میں گرج برس رہے ہیں

بیچارے عوام بیکلی سے

پانی کے لئے ترس رہے ہیں