بابر نے کنڈیشننگ کیمپ جوائن کرلیا

May 22, 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کپتان بابر اعظم نے ہفتے کو لاہور میں کنڈیشنگ کیمپ جوائن کر لیا۔ بابر اعظم نجی مصروفیت کے باعث کیمپ میں شریک نہیں تھے انہوں نے آپشنل ٹریننگ سیشن میں ہلکی پھلکی ٹریننگ کی ۔