مسافروں کی کم تعداد: کراچی اسلام آباد پرواز پی کے 368 منسوخ، ترجمان

May 25, 2022

مسافروں کی کم تعداد کے باعث قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کی کراچی سے اسلام آباد جانے والی پرواز پی کے368 منسوخ کردی گئی ہے۔

ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ اسلام آبادکراچی پروازپی کے 369 بھی منسوخ کردی گئی۔

نجی ایئر لائن کی شام 6 بجے اسلام آباد سے کراچی کی پرواز نمبر 124 منسوخ کردی گئی ہے۔