نامعلوم شخص کی لاش برآمد

June 27, 2022

لاہور(کرائم رپورٹرسے ) مغلپورہ کے علاقہ سے 40 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے ، پولیس نےنشہ کی زیادتی ہلاکت کی وجہ بتائی ہے۔