بھارت، حقائق کی جانچ کرنیوالی ویب سائٹ چلانے والا مودی کا ناقد گرفتار

June 28, 2022

نئی دہلی(اےایف پی) بھارت نے حقائق کی جانچ کرنیوالی ویب سائٹ چلانے والے مودی کے ناقد کو گرفتار کر لیا۔غیرملکی خبر رساں ادارے کےمطابق بھارتی پولیس نے حقائق کی جانچ کرنے والی ایک ویب سائٹ کے شریک بانی کو گرفتار کیا ہے جو بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت کے سخت ناقد رہے ہیں۔