ہُوا پیپلز بس سروس کا آغاز
تو مل جل کر وزیر آپس میں بیٹھے
خوشی کی بات یہ ہے، اِس بہانے
بلاول بھی عوامی بس میں بیٹھے
فلم میں فلسطینیوں کو نشانہ بنانے کے لیے اسرائیل کی جانب سے مصنوعی ذہانت سے چلنے والے نظام کے استعمال کی دستاویز پیش کی گئی۔
سینیٹر ایڈ مارکی نے کہا ہے کہ ٹرمپ جھوٹ بول رہے ہیں کہ ان کی غیر قانونی اور ناقابلِ فتح ایران جنگ وسط مدتی انتخابات کے فوراً بعد ختم ہو جائے گی۔
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ کی بنیاد پر کئی روز سے مسلسل اضافہ کیا جا رہا ہے۔
امریکی صدر نے کہا ہے کہ اگر مجھے دوبارہ یہی فیصلہ کرنا ہوتا تو میں بالکل وہی کرتا جو میں نے کیا۔
ضیاء الحسن لنجار نے 2 تھانوں کے ایس ایچ اوز کو پورے تھانے کے عملے سمیت معطل کیا ہے۔
اوکھناگین کھورلسوکھ سابق فوجی افسر اور سابق وزیرِ اعظم ہیں۔
اہم بحری راستوں پر بڑھتے حملوں سے خطے میں جہاز رانی کی سرگرمیاں متاثر اور تیل کی رسد میں طویل تعطل کے خدشات بڑھ گئے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق حوثیوں نے مغربی صوبے تیز میں کلیدی اہمیت کے حامل علاقوں اور فوجی اڈوں الخالد اور جبل النصر پر قبضہ کرلیا ہے۔
ایک بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ یہ بہت سادہ سی بات ہے، امریکا کسی بھی صورت ایران کو ایٹمی ہتھیار بنانے نہیں دے سکتا۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق جنوبی لبنان میں علی الطاہر پہاڑی سلسلے پر حزب اللّٰہ کی زیرِ زمین سرنگیں تھیں۔
کراچی میں سوک سینٹر کے قریب پلاٹ میں کھڑے پانی میں 12سال کا لڑکا ڈوب گیا۔
ایرانی میڈیا کی جانب سے جاری ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ انسان کی مدد کے بغیر چلائی جانیوالی کشتی کا ایک حصہ تباہ ہے۔
بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی جھوٹے مقدمات میں جیل میں ہیں، ہمیں دیوار کے ساتھ نہ لگایا جائے۔
ہلاک ملزمان نے گڑھی موسم خان میں خواتین سے مبینہ اجتماعی زیادتی کی تھی۔
اٹارنی جنرل منصور اعوان نے دلائل میں کہا کہ اسلام آباد پولیس تعداد میں کم ہے، ہوسکتا ہے اشتعال انگیز گروہ کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت اتنی زیادہ نہ ہو۔