100یونٹ بجلی مفت دینا ضمنی الیکشن میں دھاندلی کی کوشش ہے، خدیجہ فاروقی

July 07, 2022

لاہور(نمائندہ خصوصی) ق لیگ کی رکن صوبائی اسمبلی و شعبہ خواتین پنجاب کی صدر خدیجہ عمر فاروقی نے حکومت کی طرف سے بجلی پنجاب میں100یونٹ بجلی مفت دینا ضمنی الیکشن میں دھاندلی کی کوشش ہے ۔ان خیالات کا اظہا ر انہوں نے مسلم لیگ شعبہ خواتین کی عہدیداروں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔