محرم،واسا ملازمین کی چھٹیاں منسوخ

August 07, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر) محرم کے پلان کے سلسلے میں واسا میں ایمرجنسی کا سلسلہ برقرار ہے، واسا کے تمام سیوریج ، واٹر سپلائی اور ڈسپوزل اسٹیشنز ڈویژنوں کے افسران و ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں۔