اسرائیل کا غزہ کبھی نہ چھوڑنے کا اعلان
اسرائیلی وزیر دفاع یسرائیل کاٹز نے غزہ کبھی نہ چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا کہ ہم غزہ کے اندر تک موجود ہیں کبھی غزہ نہیں چھوڑیں گے۔
۔