برطانیہ میں موڈرنا کی اپ ڈیٹڈ و موثر کورونا ویکسین کی منظوری

August 15, 2022

برطانیہ نے موڈرنا کی اپ ڈیٹڈ کورونا وائرس ویکسین کی منظوری دے دی ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق برطانوی ڈرگ ریگولیٹرز کا کہنا ہے کہ اپ ڈیٹڈ موڈرنا ویکسین تحفظ، معیار اور موثریت کے برطانوی معیار پر پورا اترتی ہے۔

اپ ڈیٹڈ موڈرنا ویکسین کورونا کے اومی کرون ویرینٹ کیخلاف بھی موثر ہے، اپ ڈیٹڈ موڈرنا ویکسین کی بوسٹر ڈوز بالغ افراد کو لگائی جاسکے گی۔