پہنچ سکتی ہے سرگوشی بھی سب تک
چُھپا رہتا نہیں کچھ بھی مری جان!
زباں کھولو مگر محتاط ہوکر
ہُوا کرتے ہیں دیواروں کے بھی کان
انہوں نے کہا کہ ایران کی حکمتِ عملی نے توانائی کی عالمی منڈی کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔
امریکی فوج کے مطابق جہاز کے انجن یا اہم نظام کو کوئی نقصان نہیں پہنچا
عمان، بحرین اور تل ابیب کے لیے بھی برطانوی فضائی کمپنی کی پروازیں 31 مئی تک معطل رہیں گی۔
فرانس نے خبردار کیا کہ اگر بھارت نے گلوبل وارمنگ سے لڑنے میں اپنا کردار ادا نہیں کیا تو موسمیاتی فنڈز کی فراہمی کو روکی جا سکتی ہے۔
یہ طیارے طویل فاصلے تک ڈرونز، کروز میزائل اور جنگی طیاروں کا سراغ لگانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق ان حملوں میں فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
تہران میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں
یہ غیر رسمی میرین ٹریفک کنٹرول نظام کے تحت نافذ کیا جا رہا ہے۔
امریکی اسرائیل پبلک افیئرز کمیٹی (اے آئی پیک) اور اس سے منسلک گروپس نے تقریباً 13.7 ملین ڈالر انتخابی مہم پر خرچ کیے ہیں، ان میں کچھ ایسے ’خفیہ فنڈز‘ والے گروپس بھی شامل ہیں جو اپنے مالی ذرائع ظاہر نہیں کرتے۔
یہ واقعہ عالمی سطح پر پہلی بار پیش آیا ہے، جس کی سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہو گئی۔
معروف کنٹینٹ کری ایٹر اور یوٹیوبر رجب بٹ کی والدہ نے بہو ایمان فاطمہ سے صلح کرنے کے لیے اپنے خاندان کے شرائط بتا دیں۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار محب مرزا نے دیسی مردوں کی برگر خواتین سے شادی پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ان کے مثبت انداز کو سراہا جا رہا ہے
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
دفاعی چیمپئین لاہور قلندرز کے کھلاڑیوں نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) کے11ویں ایڈیشن کے لیے تیاریوں کا اسلام آباد میں آغاز کر دیا ہے ، پہلے مرحلے میں تین روز کا کیمپ لگایا گیا ہے۔