• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسجد اقصیٰ پر یہودی انتہاپسندوں کا دھاوا، 480 افراد صحن میں داخل

---تصویر بشکریہ بین الاقوامی میڈیا
---تصویر بشکریہ بین الاقوامی میڈیا

مقبوضہ بیت المقدس میں سیکڑوں یہودی انتہاپسندوں نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول دیا۔

 عرب میڈیا کے مطابق آج صبح 480 یہودی انتہاپسند مسجد اقصیٰ کے صحن میں داخل ہوئے۔

القدس میئر آفس کے مطابق یہودی انتہاپسندوں نے مسجد اقصیٰ کے صحن میں تلمودی رسومات بھی ادا کیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید