تم نے جو کچھ کہہ دیا ہے، اُس سے پیچھے مت ہٹو
اپنی باتوں پر تمہیں اصرار ہونا چاہئے
’’جھوٹ بولا ہے تو قائم بھی رہو اُس پر ظفرؔ
آدمی کو صاحبِ کردار ہونا چاہئے‘‘
اسحاق ڈار نے ایرانی ہم منصب سے گفتگو میں علاقائی صورتِحال میں مسلسل توانائی کی فراہمی کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
افغان وزارتِ خارجہ کے ترجمان عبدالقہار بلخی کا کہنا ہے کہ افغانستان مقدس مقامات پر حملوں کو ناقابل جواز اور قابل مذمت اقدام قرار دیتا ہے۔
بم دھماکے میں ملوث دوسرے دہشت گردوں کی شناخت کا عمل جاری ہے۔
اداکارہ کی گوا میں ہونے والی شادی کی تقریبات کی اندرونی ویڈیوز سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہیں۔
سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کا کہنا ہے کہ آپ صوبے بنانے کا نیا قدم اٹھا رہے ہیں، آپ پر کوئی اعتماد نہیں کرتا۔
اب اسرائیل امریکا سے ایسے ہتھیاروں کا نظام خریدنے کا مطالبہ کرے گا جن کی منظوری ٹرمپ انتظامیہ نے پہلے دینے سے انکار کر دی تھی۔
ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے اہلکاروں کو دیکھ کر فائرنگ کی اور جوابی فائرنگ میں مارے گئے۔
ایس ایس پی ایسٹ زبیر نذیر شیخ نے وائرل ہونے والی ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے مذکورہ اہلکار کو معطل کر دیا۔
امیگریشن کے خلاف سخت اقدامات کرنے والے امریکی صدر ٹرمپ مذکورہ پروگرام کے سبب تنقید کی زد میں رہے ہیں۔
سونالی کلکرنی کی نئی فلم ’دی پیراڈائز‘ 24 ستمبر کو سنیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔
جب ملزمہ کی پولیس ریکارڈ کی تصویر سامنے آئی تو سوشل میڈیا پر لوگوں نے اس پر دلچسپ اور مزاحیہ تبصرے شروع کر دیے۔
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی ترجیح سیاسی انتقام ہے، دہشت گردی کا خاتمہ نہیں۔
مصروف ترین علاقے سن سیٹ ڈسٹرکٹ میں شیر دیکھا گیا جو کہ کئی گھنٹوں سے خود کو پکڑے جانے سے بچاتا رہا۔
کیوبا کے سرکاری میڈیا کے مطابق نظام کے درہم برہم ہونے کی وجہ کی تحقیقات کی جا رہی ہیں
امیرِ جماعتِ اسلامی نے کہا ہے کہ ہم کہتے ہیں سود 3 فیصد کر دیں، حکومت کہتی ہے اسٹیٹ بینک خود مختار ہے، حالانکہ وہاں تقرریاں حکومت ہی کرتی ہے۔
سرجن کا کہنا ہے کہ خاتون نے اتنی بڑی تعداد میں اشیاء کیسے نگلیں؟ یہ اب بھی واضح نہیں۔