بچوں کے عالمی دن پر پیک فرینز گلوکو بسکٹ کی نظم

November 25, 2022

کراچی(جنگ نیوز) بچوں کے عالمی دن کے موقع پرپیک فرینز گلوکو بسکٹ نے بچوں کی ایک مقبول سیریز’گلوکو کہانی‘ کے تحت ’’قدم بڑھائیں ہم‘‘کے عنوان سے ایک نئی نظم پیش کی ہے۔یہ نظم نوعمر شائقین کے لیے ایک تحفہ ہے جس کے ذریعے وہ اپنی قومی زبان ،اردو، میں شائستگی، سماجی اور اخلاقی اقدار سیکھ سکتے ہیں۔