علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے آج کے امتحانات ملتوی

November 26, 2022

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے تحصیل راولپنڈی اور اسلام آباد میں آج ہونے والے امتحانات ملتوی کر دیئے گئے۔

ترجمان اوپن یونیورسٹی کے مطابق ملتوی شدہ امتحانات 14دسمبر کو ہوں گے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ ضلع راولپنڈی کی دیگر تحصیلوں میں امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے۔