اسٹاک مارکیٹ، سیاسی بے یقینی کے اثرات، 243؍ پوائنٹس کی کمی

December 03, 2022

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) آئی ایم ایف 9ویں جائزے کے مذاکرات میں تاخیر اور سیاسی بے یقینی کے اثرات، سرمایہ کاروں کی عدم دلچسپی اور فروخت بڑھنے کے باعث کاروباری ہفتے کے اختتام پر مندی کا رحجان، کے ایس ای 100انڈیکس میں 243پوائنٹس کی کمی ،67.27فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت کم ہو گئی ،سرمایہ کاری مالیت 39 ارب 24 کروڑ 45 لاکھ روپے گھٹ گئی ، کاروباری حجم بھی 11.47 فیصد کم رہا۔