پتنگ ساز گرفتار

December 05, 2022

لاہور(کرائم رپورٹرسے) گلشن اقبال پولیس نے پتنگیں بنانے والے ملزم علی رضاکو گرفتار کر لیا ۔