سان فرانسسکو پولیس کو مسلح روبوٹوں کے استعمال سے روک دیا گیا

December 10, 2022

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی شہر سان فرانسسکو میں پولیس کو مہلک ہتھیاروں سے لیس روبوٹوں کو استعمال کرنے کی اجازت واپس لے لی گئی۔ حکومت نے پولیس کو مسلح روبوٹ دینے کی تجویز کی منظوری گزشتہ ہفتے ہی دی تھی،جس پر انسانی حقوق کی تنظیموں شدید تنقید کی تھی۔