حنا خواجہ بیات کے شوہر انتقال کرگئے

January 05, 2023

فائل فوٹو

پاکستان کی معروف اور سینئر اداکارہحنا خواجہ بیات کے شوہر انتقال کرگئے۔

رپورٹس کے مطابق اداکارہ کے شوہر روجر بیات داؤد کئی عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔

سوشل میڈیا پر اس حوالے سے خبر سامنے آنے کے بعدحنا خواجہ بیات سے افسوس اور تعزیت کا اظہار کیا جارہا ہے۔