دُکھ پہ دُکھ سہنے کی طاقت اب کہاں
کاش حاصل ہو ہمیں صبر و ثبات
کر رہے ہیں آئے دن برداشت ہم
وارداتوں کے علاوہ حادثات
وزیراعلیٰ بلوچستان نے ان گاڑیوں کی معلومات کے لئے سہ رکنی کمیٹی بنادی۔
نیتن یاہو نے تنقید کرنے والے اسرائیلیوں پر طنز کرتے ہوئے انہیں محفوظ سرنگوں میں بیٹھنے کا طعنہ دے دیا۔
اسرائیلی سفیر نے کہا کہ امریکا نے اپنی وجوہات کی بنا پر فیصلہ کیا ہے کہ وہ پاکستان کی معاونت کی خدمات حاصل کرے۔
پیرس سے جاری بیان میں میکرون نے ایران امریکا جنگ بندی فیصلہ بہترین قرار دیا۔
ایرانی اہلکار نے یہ بھی کہا کہ بدھ کو ہوئی جارحیت کا بدلہ لینے کے لیے اہداف مقرر کیے جاچکے ہیں۔
امریکی جریدے کے مطابق ایسے نیٹو ممالک سے امریکی فوجیوں کو نکالا جائے گا جو ایران جنگ میں غیرمعاون رہے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی پورٹس اینڈ میری ٹائم آرگنائزیشن نے متبادل راستے متعین کردیے ہیں۔
اماراتی وزارت خارجہ کے مطابق وضاحتیں خطے میں ایرانی حملے روکنے کو یقینی بنانے کے لیے ہوں گی۔
ان کا کہنا تھا کہ ہمارے مزید اہداف ہیں جنہیں معاہدے یا جنگ دوبارہ شروع کرکے حاصل کریں گے۔ ایران کے ساتھ جنگ بندی میں حزب اللّٰہ شامل نہیں۔
باقر قالیباف نے مزید کہا کہ اس ساری صورتحال میں دو طرفہ جنگ بندی یا مذاکرات غیرمعقول ہیں۔
انہوں نے کہا کہ آبنائے ہرمز میں ٹریفک بڑھی ہے، ڈیل یہ ہے کہ سیز فائر ہو اور بات چیت ہو اور ہرمز کھلے۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ جیسا فین چاہ رہے ویسا کر نہیں پا رہا لیکن محنت کر رہا ہوں۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز حیدرآباد کنگز مین کے ہیڈ کوچ جیسن گیلسپی نے کہا ہے کہ آج ہم سے اچھا اسکور نہیں ہوا، ہمیں بیٹنگ کو بہتر کرنا ہوگا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی وفد میں معاونت کیلئے شامل 23 ارکان پہلے ہی اسلام آباد پہنچ چکے ہیں۔
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ جنگ بندی سے جڑے سارے عمل میں ایران اور خلیجی ممالک کا پاکستان پر اعتماد رہا۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے 15ویں میچ میں پشاور زلمی نے حیدر آباد کنگز مین کو دلچسپ مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے شکست دیدی۔